شہزاد اکبر نے مریم نواز کو مریم کذاب کہہ دیا کہنے لگے کہ مریم کذاب جیسی حرکتیں ن لیگ کا خاصہ ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ مریم کذاب جیسی حرکتیں ن لیگ کا خاصہ ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شہباز شریف کی واحد حقیقت ایک منی لانڈرر کی ہے، شہباز شریف نے اربوں کی منی لانڈرنگ کی۔ انہوںنے کہاکہ برائے مہربانی قوم کی توجہ اپنی چوری سے

ہٹانے کی ناکام کوشش نہ کریں، میں کہوں گا نیب شہباز شریف کو چھت پہ کھانا کھلائے۔ مشیر داخلہ و احتساب نے کہاکہ آپ بھی بتا دیں منظور پاپڑ والے سے آپکا کیا رشتہ ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close