ہمسایہ ملک نے غیر قانونی طورپردا خل ہونے والے 295پاکستانی شہری پاکستانی حکام کے حوالے کردیئے، کہاں جانا چاہتے تھے؟ پوچھ گچھ شروع ہو گئی

تفتان (این این آئی)پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 295 پاکستانیوں کو تفتان سرحدی حکام کے حوالے کردیا لیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی باشندے محنت مزدوری اور روزگار کی تلاش میں ایران گئے تھییہ تمام پاکستانی بغیر قانونی دستاویزات کے ایران میں داخل ہوئے ہیں۔یہ مند بلو کے

راستے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایران کے راستے یونان جانا چاہتے تھے۔ایرانی حکام نے ناکام بنا دیایہ پاکستانیوں کو تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے لیویز تھانے میں انہیں بند کرکے تفتیش شروع کردی ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close