سعودی عرب جانے والے کارکنوں کے لیے بڑی خوشخبری اقامے کے حوالے سے سعودی حکومت نے رہنما ہدایات جاری کر دیں

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب جانے والے کارکنوں کے لیے بڑی خوشخبری اقامے کے حوالے سے سعودی حکومت نے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔پاکستان سے سعودی عرب واپسی کے منتظر مسافروں کے لیے ٹریول ایڈوائزی جاری کردی گئی۔ لاہور سے جاری شدہ ایڈوائزری کے مطابق پاکستان میں مقیم سعودی و غیر سعودی

اقامہ ہولڈرز بھی واپس جاسکیں گے۔سعودی اقدام کا مقصد اقامہ ہولڈرز کے اقامہ کو ایکسپائر ہونے سے بچانا ہے۔ سعودی ایوی ایشن ’گاکا‘ نے پی آئی اے اور تمام ائیر لائنز کو آگاہ کردیا۔نئی ایڈوائزی میں ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم میں نئی شقیں بھی شامل کردی گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close