سرگودھا پولیس نے منشیات اسمگل کرنے والے بہن بھائی گرفتار کرکے 16 کلو ہیروئن برآمد کرلی

سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا پولیس نے منشیات اسمگل کرنے والے بہن بھائی گرفتار کرکے 16 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔سرگودھا پولیس نے منشیات اسمگل کرنے والے بہن بھائی کو گرفتار کرکے 16 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق دونوں بہن بھائی نسرین الطاف اور نعیم الطاف منڈی بہاؤالدین سے سرگودھا آرہے تھے

کہ خفیہ اطلاع پر پولیس نے کار کی تلاشی لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کار کی تلاشی کے دوران 16 کلو ہیروئن برآمد کی گئی۔اس موقع پر کار ڈرائیور عامر فراز موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close