دیر بالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ کر دی گئی، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

دیر بالا (پی این آئی)دیر بالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ کر دی گئی، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔دیر بالاکے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ نماز جنازہ کے بعد

کی گئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری بھیج دی گئی ہے جب کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close