ملتان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے بجلی چور پکڑے گئے؟ کتنے لاکھ روپے جرمانہ ڈال دیا گیا؟

ملتان (پی این آئی) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 153 افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 2 لاکھ 48ہزار یونٹس چوری کرنے پر 36 لاکھ 65 ہزار روپے جرمانہ عائد۔ ایک بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close