جہلم پولیس کی کارروائی،ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،ایس آئی عاطف یونس تھانہ صدر نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم منیب الرحمن ولد ڈاکٹر عبدالرحمن سکنہ ٹاہلیانوالہ جہلم سے پسٹل30بور معہ 3روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔اے ایس آئی خالد محمود تھانہ ڈومیلی نے

دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اورنگزیب ولد پرویز اختر سکنہ چاہ گنجہ دینہ سے 160گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔اے ایس آئی اعجاز نسیم تھانہ سول لائن نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم اظہر محمو دولد غلام محی الدین سکنہ مشین محلہ نمبر3جہلم سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close