وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے دہری شہریت کا اعتراف کر لیا، اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے، ٹی وی انٹرویو

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے دہری شہریت کا اعتراف کر لیا، اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے، ٹی وی انٹرویو۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذلفی بخاری نے دہری شہریت

کا اعتراف کرلیا۔ایک بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کی آواز ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذلفی بخاری نے دہری شہریت کا اعتراف کرلیا۔ایک بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کی آواز ہیں۔ذلفی بخاری نے مزید کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کاحق ہونا چاہیے، جس کے لیے قانون سازی کی جارہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت اس بات پر بھی غور کررہی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کا حق دیا جائے۔گزشتہ روز ایک بیان میں ذلفی بخاری اپوزیشن جماعت ن لیگ کی تنقید پر کہا تھا کہ وہ پہلے اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close