2 افراد کو حبس بے جا میں رکھنے کاجرم، ایس ایچ او پشین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

پشین (محمد قسیم کاکڑ) ایس ایچ او پشین کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم ، ایڈیشنل سیشن جج کا ایس ایچ او سٹی تھانہ کیخلاف چوبیس گھنٹوں کے اندر مقدمہ درج کرنیکا حکم، ایس ایچ او چوہدری ادریس نے تین دنوں سے دو افراد کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا، جوڈیشل مجسٹریٹ تھری نے عدالتی حکم پر سٹی تھانہ

کا دورہ کیا، شہریوں کو پرائیوٹ کمروں سے بازیاب کروایا گیا،حبس بیجا میں رکھے جانیوالے شہریوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو بیان ریکارڈ کروادیاکہ ایس ایچ او چوہدری ادریس اور دیگر اسٹاف نے ہم پر تشدد کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close