پنجگور پولیس کی اشتہاری ملزم کے خلاف کامیاب کارروائی

پنجگور (پی این آئی) ایس ایچ او تھانہ پنجگور امیرجان نےدیگر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شاپاتان میں کامیاب کارروائی کرکے پولیس تھانہ سٹی کے تین ڈکیتی مقدمات میں مطلوب ملزم صابر علی قوم بلوچ ساکن شاپاتان کو گرفتار کیا۔ مقدمہ نمبر130/2015 زیردفعہ 392-34, مقدمہ نمبر 131/2015 زیردفعہ 395-457-34

اور مقدمہ نمبر 192/2015 زیر دفعہ 392-34. جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close