میاں چنوں میں بااثر افراد کا غریب خاندان کے گھر پر قبضہ، بچوں، خواتین، بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، 11 زخمی

میاں چنوں(پی این آئی)میاں چنوں میں بااثر افراد کا غریب خاندان کے گھر پر قبضہ، بچوں، خواتین، بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، 11 زخمی،تھانہ سٹی کے علاقہ 125 پندرہ ایل بااثر افراد کا غریب خاندان کے گھر پر قبضہ 11افراد زخمی بااثر افراد نے بچوں خواتین اور بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ملزمان کا زخمی مرد و

خواتین کے ہسپتال پہنچے پر دوبارہ تشدد ملزمان نے میڈیا نمائندگان کو ہسپتال میں کوریج کرنے سے روک دیا زخمی خواتین کی ہسپتال میں چیخ و پکار پولیس تھانہ سٹی موقع پر پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close