لاہور میں ٹک ٹاک دوستی کے بعد لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم شیراز جہلم سے گرفتار

لاہور(پی این آئی)لاہور میں ٹک ٹاک دوستی کے بعد لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم شیراز جہلم سے گرفتار۔ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد مبینہ طورپر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم شیراز جہلم سے گرفتار کر لیا, ملزمان پر 3 روز قبل لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی ایف آئی

آر درج کی گئی تھی جس کے بعد سے وہ فرار تھے ۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کاکہنا تھا کہ دوسرے ملزم آصف کو بھی جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا کر کیفر کردار تک پہنچایاجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

close