افغانستان کے صوبہ فاریاب میں عسکریت پسندوں کی مسجد پر فائرنگ، 4 نمازی جاں بحق 3 زخمی ہو گئے

افغانستان کے صوبہ فاریاب میں عسکریت پسندوں کی مسجد پر فائرنگ، 4 نمازی جاں بحق 3 زخمی ہو گئے۔افغانستان کے صوبہ فاریاب میں عسکریت پسندوں کی مسجد پر فائرنگ، 4 نمازی جاں بحق 3 زخمی ہو گئے۔افغانستان کے شمالی صوبہ فریاب کی پولیس کے ترجمان عبدالکریم یوراش نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں

کی مسجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 نمازی جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔یوراش نے شِنہوا کو بتایا کہ طالبان گروہ کے ساتھ منسلک عسکریت پسندوں نے صوبہ فریاب کے صدرمقام میمنہ شہر میں سوموار کی شام کو مسجد پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس سے 4عبادت گزار ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے۔تاہم ترجمان نے مزید کہاکہ حملہ کے بعد حملہ آور ایک کار پر فرار ہوگئے لیکن قریبی پولیس نے انہیں روک لیا، صوبے میں طالبان کے جاسوس ادارے کے رکن قاری نقیب سمیت 2حملہ آور ہلاک ہوگئے۔طالبان نے تاحال واقعہ پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close