دو شادی شدہ خواتین سمیت 4 خواتین کو اغواء کر لیا گیا

فیروزوالہ(پی این آئی)دو شادی شدہ خواتین سمیت 4 خواتین کو اغواء کر لیا گیا، دو شادی شدہ عورتوں سمیت 4خواتین کواغواء کرلیا بتایا گیا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں اظہر حسین دیگر ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی جواں سالہ بیوی گلشن شہزادی کو تین بچوں سمیت اغواء کرکے فرار ہو گیا رانا ٹائون میں نا

معلوم افراد محنت کش کی بیوی اقراء بی بی اورشرقپور کے علاقہ میں جواں سالہ خاتون (ش) اغواء کرکے فرار ہو گئے تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں جواں سالہ خاتون( خ) اغواء ہو گئی پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close