اسلام آباد کا ناقابل یقین واقعہ، ماں نے 3سالہ بچے کو جلا دیا ہے، باپ کی تھانے میں درخواست، پولیس نے ماں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کا ناقابل یقین واقعہ ، ماں نے 3سالہ بچے کو جلا دیا ہے، باپ کی تھانے میں درخواست، پولیس نے ماں کو گرفتار کر لیا، تین سالہ بچے کو جلانے کے الزام میں اس کی ماں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ظفر اقبال نے ویمن پولیس اسلام آباد کو بتایا کہ اس کی بیوی فراء رشید نے اس کے تین سالہ بیٹے

ذیان ظفر کے جسم کے مختلف حصوں کو جلا کر زخمی کردیا ۔ ویمن پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close