پنجگور میں راہزنی کی بڑہتی ہوئی وارداتیں، عوام خوفزدہ

پنجگور ( پی این آئی ) رہزنی کی وارداتوں کے دوران دو افراد زخمی، پنجگور کے علاقے تسپ میں گاڈی سوار نامعلوم مسلح ڈاکووں نے ثناءاللہ نامی شخص سے بولان گاڑی چھین لیااور دوران مزاحمت فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا ایک اور واقعہ میں نامعلوم مسلح افراد نے پروم کپ میں بھی نیاز نامی شخص سے ایرانی

پک اپ گاڈی اور بیس هزار روپے نقدی چھین لیے مزاحمت پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا دونوں زخمیوں کو سول ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close