جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، ملزمان گرفتار،مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ، ضلع کمانڈر کا اپنی نگرانی میں جنرل ہولڈ اپ /سپیشل ناکہ بندی ،دوران جنرل ہولڈ اپ8مجرمان اشتہاری،03عدالتی مفروران، اسلحہ ناجائز کے07مقدمات درج، منشیات فروشوں کے خلاف 13مقدمات، 124مشتبہ السرقہ موٹر

سائیکل بند۔ دوران جنرل ہولڈ اپ8مجرمان اشتہاری،03عدالتی مفروران، اسلحہ ناجائز، 06پسٹل، 01گن، 15روند برآمد کر کے07ملزمان کے خلاف07مقدمات درج، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 3.070 کلو گرام چرس، 60لیٹر شراب برآمد کر کے 13منشیات فروشوں کے خلاف13مقدمات درج کیے گئے اور 124مشتبہ السرقہ موٹر سائیکل بندکیے گئے۔ ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close