لاہور(پی این آئی)لاہور میں ادھار سودے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے دکاندار پر فائرنگ کر دی، تفصیل جانیئے۔مناواں کے علاقے میں ادھار سودے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے فائرنگ کر کے دکاندار اور اس کے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقے میں گاہک نے ادھار پیسے
مانگے پر طیش میں آکر دکاندار اویس اور اس کے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ۔پو لیس نے ملزم اظہر خالد اور خرم خالد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں