نکاح پر نکاح، نئی نویلی دلہن والدین سمیت دھر لی گئی

فیروز والہ (پی این ائی)نکاح پر نکاح، نئی نویلی دلہن والدین سمیت دھر لی گئی، فیروز والہ پولیس نے نکاح پر نکاح کرنے کی الزام میں محمد بوٹا کی رپورٹ پر نئی نویلی دلہن (ش) اور اسکے والدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔برتھ کے رہائشی محنت کش محمد بوٹا نے بیٹے ہاشم علی کی شادی 4ماہ قبل (ش) کے ساتھ کی بعد میں انہیں علم ہوا کہ (ش) کی شادی لاہور کے رہائشی

محمد اشرف کے ساتھ ایک سال قبل کی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close