کراچی، سچل کے عاقے میں دہشتگردوں کا دکان پر دستی بم سے حملہ، دکان کا مالک جاں بحق

کراچی(پی این آئی)کراچی، سچل کے عاقے میں دہشتگردوں کا دکان پر دستی بم سے حملہ، دکان کا مالک جاں بحق۔کراچی کے علاقے سچل میں دہشتگردوں نے ایک دکان پر دستی بم حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دکان کا مالک جاں بحق ہوگیا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس ایس پی) ضلع شرقی کے مطابق سچل بلاول گوٹھ

میں دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے ۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق حملہ آورموٹرسائیکل پرسوارتھےاور حملے میں جاں بحق شخص رینجرزکا ریٹائرڈ ملازم تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close