سرگودھا، (پی این آئی)سرگودھا، میڈیکل رپورٹ میں طالبہ سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے اورملزم استاد نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرلیا۔ کالج کے ٹیچر نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا۔سرگودھا کے نجی کالج کے ٹیچر عادل پر طالبہ سے زیادتی کا الزام تھا جس میں ٹیچر کو گرفتار کیا گیا تھا
اور اب عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں طالبہ سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے اورملزم نے بھی ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرلیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں