قومی ائر لائن کی پرواز 212 پاکستانیوں کو لے کر میلان سے سیالکوٹ پہنچ گئی

میلان (پی این آئی) قومی ائرلائن کی پرواز پی کے اٹلی کےشہر میلان کےمالپینزاائر پورٹ سے 212 پاکستانیوں کو لےکر سیالکوٹ پہنچ گئی،میلان میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے متعین قونصل جنرل ڈاکٹر منظور احمد چوہدری نے پاکستانی مسافروں کو رخصت کیا، مسافروں نے حکومت پاکستان، سفارتخانہ

روم اور قونصلیٹ جنرل آفس میلان کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close