پنجگور پولیس کی جرائم پیشہ ا افراد اور کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف کارروائی

پنجگور ( پی این ائی) پنجگور پولیس کی جرائم پیشہ ا افراد اور کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف کارروائی ، ڈی ایس پی امام بخش بلوچ اور سٹی ایس ایچ او امیرجان بلوچ کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے گھر پر چھاپہ، شاپاتان کے علاقے میں ممتاز نامی شخص کے گھر پر پولیس فورس نے کامیاب کارروائی

کرتے ہوئے منشیات برآمد کرلی اور ممتاز سمیت دیگر مشکوک افراد کو گرفتار کرلیے۔ممتاز کے خلاف منشیات کے مقدمہ درج کرلیے گئے واضح پولیس گزشتہ چار روز سے شہر کے مختلف علاقوں میں چیکنگ کر رہی ہے اور دوران چیلنگ مشتبہ افراد کی تلاشی لینے کے دوران اسلحہ برآمد کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیے مزید پولیس فورس نے مختلف علاقوں میں 80 سے زائد گاڑیوں کی کالےشیشے اتار دیئے اور یہ سلسلہ جاری ہے مزید پولیس ذرائع کے مطابق اس طرح کی چیکنگ،سرچ آپریشن اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close