2 مرلے کا گھر ہتھیانے کا لالچ، مقدمہ کرنے والا خالو ہی 14 سالہ نبیل کا قاتل نکلا، لاہور پولیس نے سراغ لیا

لاہور(پی این آئی)2 مرلے کا گھر ہتھیانے کا لالچ، مقدمہ کرنے والا خالو ہی 14 سالہ نبیل کا قاتل نکلا، لاہور پولیس نے سراغ لیا۔لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل14سالہ معصوم بچے نبیل کے اندھے قتل و ڈکیتی کی واردات کا معمہ حل، مدعی مقدمہ خالو ہی قاتل نکلا۔واردات میں ملوث3ملزم سگا

خالوعبدالقیوم اور قریبی رشتہ دار طیب اور سلمان کوگرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم عبدالقیوم نے2مرلے کا گھر ہتھیانے کیلئے اپنی سالی کے بیٹے نبیل کوقتل کرنے کا منصوبہ بنایا امقتول نبیل کا والد مالی اور والدہ گھروں میں کام کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close