72سالہ بزرگ شہری نذیر کے قتل کی واردات، سگا بیٹا، بہو گرفتار، لاش چھت پر رکھی، اغوء کی رپورٹ درج کرا دی

لاہور(پی این آئی )الہ بزرگ شہری نذیر کے قتل کی واردات، سگا بیٹا، بہو گرفتار، لاش چھت پر رکھی، اغوء کی رپورٹ درج کرا دی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی ہدایات پرانچارج انویسٹی گیشن شفیق آباد نثار احمدنے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 72سالہ بزرگ شہری نذیر احمدکے اندھے قتل کی

واردات میں ملوث اس کے سگے بیٹے ارشد، بہوکرن اور ان کے ساتھی خرم شہزاد عرف عباس کو گرفتار کر لیا ہے۔بیٹے نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر معمولی گھریلو ناچاقی پر باپ نذیر احمد کوقتل کر دیا تھا۔نعش بوری میں بند کر کے2روز تک گھر کی چھت پر رکھی اور اغواء کا مقدمہ درج کرادیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close