تھانہ لِلہ پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سب انسپکٹر محمد اعظم ایس ایچ او تھانہ لِلہ، سب انسپکٹر شہباز احمد تھانہ لِلہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر انصر اقبال تھانہ لِلہ اور اْن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ کے 2 ملزمان ۔نوشیروان ولد عبد الرحٰمن سکنہ لِلہ ہندوانہ سے رائفل 44 بور معہ روندز اور ۔عبد الرحٰمن ولد انار خان سکنہ لِلہ

ہندوانہ سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے،ملزمان پابند سلاسل کر دیئے گئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close