گھریلو جھگڑا، اسلام آباد میں بیٹی نے ماں کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا، گرفتار کر لی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)گھریلو جھگڑا، اسلام آباد میں بیٹی نے ماں کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا، گرفتار کر لی گئی، گھریلو ناچاقی پر بیٹی نے ماں کو چھریاں مار کر زخمی کر دیا۔ تھانہ ویمن اسلام آبادکے مطابق رافیعہ نامی خاتون کو اس کا پڑوسی احتشام پولی کلینک ہسپتال لے کر آیا جو زخمی تھی۔ خاتون نے بتایا کہ اس کی

بیٹی ثمرزہرہ نے گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار کر کے اسے زخمی کیا ۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close