جہلم پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،اے ایس آئی محمد ندیم تھانہ چوٹالہ نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے 2 ملزمان ۔محمد الطاف ولد محمد شریف۔عابد حسین ولد ممتاز حسین سکنائے داراپور جہلم کو گرفتار کر کے مودمہ درج کر لیا۔اے ایس

آئی محمد بلال تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی شان ولد منیر حسین سکنہ سرائے عالمگیر ضلع گجرات سے آہنی مکا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی ضمیر حسین نے دوران گشت ملزمعاصم حسین ولد سکندر حیات سکنہ جلالپور شریف سے کاربین 12بور معہ 5کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ایس آئی آفتاب افضل تھانہ سول لائن نے زیرِ تفتیش مقدمہ کے ملزم سلیمان بٹ ولد سجاد حیدر سکنہ شمالی محلہ جہلم سے پسٹل30بور معہ 3روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی ابرار حسین تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم محمد شہباز ولد امیر مختار سکنہ دینہ سے 400گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close