تھانہ ڈومیلی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کرلیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری،اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشفاق تھانہ ڈومیلی نے نا جائز اسلحہ کا ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر تھانہ ڈومیلی نے کاروائی کرتے ہوئے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب ملزم محمد عامر ولد محمد حنیف ساکن

ڈومیلی کو گرفتار کر کے بندوق 12بور ڈبل بیرل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close