پنجگور بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ زخمی بھی جاں بحق، مرنے والوں کی تعداد 2 ہو گئی

پنجگور ( پی این آئی ) پنجگور بازار میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس ذرائع کے مطابق چتکان بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شعیب ولد کہدہ محمد اسحاق جاں بحق اور ایک راہگیر پیربخش والد شعبان جو کہ آنے تل کا رہائشی بتایا جاتا ہے زخمی

ہو گیا جو بعد میں کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، مقامی پولیس کارروائی کر رہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close