ماموں کانجن میں باپ نے دوسری بیوی کی خواہش پر 13 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا، لاش کھیت سے برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(پی این آئی)ماموں کانجن میں باپ نے دوسری بیوی کی خواہش پر 13 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا، لاش کھیت سے برآمد، ملزم گرفتار۔پنجاب کے شہر فیصل آباد میں باپ نے دوسری بیوی کی خواہش پر13 سالہ بیٹے کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں

مامونکانجن میں باپ نےدوسری بیوی کی خواہش پر13سالہ بیٹے کو قتل کردیا، پولیس نے مقتول بچےکی لاش کھیت سےبرآمد کرکے ملزم شوکت کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 2 کنال زمین نام نہ کرانے پرشوکت کی بیوی میکےچلی گئی تھی اور بیوی نےواپسی کےلئے وارث کو مارنے، زمین منتقلی کی شرط رکھی، جس پر ملزم نےبیٹےکوگلادباکرمارڈالا اور گھرآکرلاپتہ ہونےکاڈرامہ رچایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close