شیخوپورہ، بین الاضلاعی ڈکیت گروہ کے 6 ارکان گرفتار، ناجائز اسلحہ ،کاریں برآمد، دوران تفتیش قتل کا اعتراف

شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ، بین الاضلاعی ڈکیت گروہ کے 6 ارکان گرفتار، ناجائز اسلحہ ،کاریں برآمد، دوران تفتیش قتل کا اعتراف،گروہ نے اعتراف کیا کہ انہوں نے پانچ ماہ قبل تھانہ صدر کے علاقہ قصبہ جھبراں میں آڑھتی مشتاق احمد کے گھر داخل ہوکر ڈکیتی کی واردات کے دوران اسکے بیٹے علی رضا کو قتل کردیا

تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close