شہری کی غیر قانونی حراست، لاہور پولیس کے دو سب انسکپٹروں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(پی این آئی)شہری کی غیر قانونی حراست، لاہور پولیس کے دو سب انسکپٹروں کے خلاف مقدمہ درج،لیاقت آبادپولیس نے شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر سب انسپکٹرجاوید اکبر اور سب انسپکٹر امداد حسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہری حسنین احمد کو غیرقانونی طور

پرحراست اور تشدد کے واقعہ کی انکوائری رپورٹ میں انچارج انویسٹی گیشن لیاقت آباد جاوید اکبر اور سب انسپکٹر امداد حسین قصور وار پائے گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close