پنجگور، فائرنگ کے تین واقعات، نیو چتکان سے لاش برآمد

پنجگور ( پی این ائی ) پنجگور فائرنگ کے واقعات تین افراد زخمی چتکان کے مقامی قبرستان سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق المقبول ٹرانسپورٹ کے گیٹ پر فائرنگ اور جوابی فائرنگ سے تین افراد غازی خان ولد حبیب اللہ شاہان خان ولد غفور اور صغیر احمد ولڈ سجاد زخمی ہوئے ،ایک اور واققہ

میں نیو چتکاں کے علاقے میں گولیوں سے چھلنی ممتاز ولد مقبول احمد کی لاش برآمد ہوئی ہے ،ممتاز جمعیتِ علماء اسلام کے رہنما حاجی محمد ایوب دھواری کے بھائی بتائے جاتے ہیں اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close