ٹیکسلا میں ایک شخص نے چھری کے وار سے بہن اوربہنوئی کو قتل کر دیا، بھانجا، بھانجی زخمی

ٹیکسلا (پی این آئی)ٹیکسلا میں ایک شخص نے چھری کے وار سے بہن اوربہنوئی کو قتل کر دیا، بھانجا، بھانجی زخمی،ٹیکسلا کے علاقے گلاب ٹاون میں ایک شخص نے چھری کے وار سےبہن اور بہنوئی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے بھانجے اور بھانجی کو بھی شدید زخمی کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ

واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close