فیصل آباد پولیس ٹیکنیکل ظلم کرنے لگی، ماسک نہ لگانے پر شہریوں کو بجلی کے جھٹکے دیے، کئی کو دیوار کی طرف مُنہ کر کے کھڑا کر دیا

فیصل آباد(پی این آئی) پولیس ٹیکنیکل ظلم کرنے لگی، ماسک نہ لگانے پر شہریوں کو بجلی کے جھٹکے دیے، کئی کو دیوار کی طرف مُنہ کر کے کھڑا کر دیا،فیصل آباد میں پولیس اہکاروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں پر الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد

میں ایس او پیز کی خلاف پر پولیس اہلکاروں نے شہریوں کے خلاف الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال کیا۔پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کو ماسک استعمال نہ کرنے پر بجلی کے جھٹکے دیے گئے اور سزا کے طور پر دیوار کی طرف مُنہ کر کے کھڑا کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اہل کاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close