قبائلی دشمنی کا نتیجہ، کندھ کوٹ میں فائرنگ، 3 سگے بھائی مار دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہو گیا

سکھر (پی این آئی)قبائلی دشمنی کا نتیجہ، کندھ کوٹ میں فائرنگ، 3 سگے بھائی مار دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہو گیا، کندھ کوٹ کے نواحی علاقے میں قبائلی تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جاں بحق ہونے والے تینوں سگے بھائی ہیں،پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا

نتیجہ ہے،۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close