پسند کی شادی کیوں کی؟ لاہور ضلع کچہری میں گھر والوں کا لڑکی پر تشدد، وکیلوں نے جان چھڑائی

لاہور(پی این آئی)پسند کی شادی کیوں کی؟ لاہور ضلع کچہری میں گھر والوں کا لڑکی پر تشدد، وکیلوں نے جان چھڑائی۔ ضلع کچہری میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کےگھر والوں کا تشدد۔ اہلخانہ ساتھ لیجانے کیلئے لڑکی کو کھینچتے رہے اور مزاحمت کرنے پر اسے تھپٹرمارتے رہے۔پولیس اور وکلاء نے مداخلت

کرکے بیچ بچائو کرایا ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close