راولپنڈی میں گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، دو عورتوں سمیت 4 دھر لیے گئے

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، دو عورتوں سمیت 4 دھر لیے گئے،تھانہ پیرودہائی پولیس نے گیسٹ ہاؤس میں چھاپہ مارکر فحاشی میں ملوث دو خواتین سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے بتایاکہ ملزموں میں جنید انور،عمررحمن وغیرہ شامل ہیں ۔گیسٹ

ہاؤس مالک انور نیازی،منشی الیاس اور دو نامعلوم افراد سمیت 8 ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، گیسٹ ہاؤس کے مالک،منشی اور دو نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close