امریکہ جل رہا ہے، سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس افسر ضمانت پر رہا کر دیئے گئے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ جل رہا ہے، سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس افسر ضمانت پر رہا کر دیئے گئے۔امریکا کے شہر منیا پولیس میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس اہلکار ملزموں کو ضمانت پر رہا کردیا گیا، جج نے تینوں اہلکاروں کی ساڑھے سات لاکھ ڈالر فی

کس کی ضمانت منظور کی۔امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ زیادہ ترسیاہ فام امریکنز کا ملک کے نظام انصاف پر اعتماد ہی نہیں جبکہ جارج فلائیڈ کے اہل خانہ نے ایک بیان میں اٹارنی جنرل کے حالیہ فیصلوں کو انصاف کی فراہمی کی جانب ایک قدم قرار دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close