پنجگور، سرکاری فنڈ سے امداد لینے آیا معذور شخص موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا

پنجگور (پی این ائی) پنجگور، سرکاری فنڈ سے امداد لینے آیا معذور شخص موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا ۔پنجگور مقامی بنک کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل چور لے اڑے تفصیلات کے مطابق راہی نگور کے رہائشی معزور محب اللہ جو احساس امدادی پروگرام کے پیسے لینے شہر آیا تو سینٹر کے قریب مقامی بنک

کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کرکے پیسے وصول کرنے گیا کہ واپسی پر موٹر غائب تھا محب اللہ نے موٹر سائیکل چوری ہونے رپورٹ مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کرایا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close