واشک میں قتل ہونے والے عاطف کا مبینہ قاتل اسحاق ولد نور احمد ساکن گچک گرفتار

پنجگور ( پی این آئی ) واشک میں قتل ہونے والے عاطف کا مبینہ قاتل اسحاق ولد نور احمد ساکن گچک گرفتار.اسسٹنٹ کمشنر پنجگور امجد حسین سومرو اور میجر لیویز صابرعلی کے ہمراہ گچک علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے واشک میں قتل ہونے والے عاطف کے ایک مبینہ قاتل اسحاق ولد نور احمد ساکن گچک

کو گرفتار کر لیا ۔واضح رہےکہ کچھ دن پہلے رخشان میں چوروں کی مزاحمت پر عاطف نامی حافظ قرآن کو ان لوگوں نے قتل کیا تھا ۔لیویز پارٹی اور ناگ لیویز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close