آزاد کشمیر میں تہرے قتل کے مجرم نے ہتھکڑی کا پھندا بنا کر خود کشی کر لی

آزاد کشمیر (پی این آئی)آزاد کشمیر میں تہرے قتل کے مجرم نے ہتھکڑی کا پھندا بنا کر خود کشی کر لی،آزاد کشمیر میں تہرے قتل کیس میں ملوث ملزم نےتھانےمیں مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ہتھکڑی کو پھندا بنا کر خود کشی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 3 ملزمان نے دو ہفتے قبل دو خواتین کو

مبینہ زیادتی کے بعد ڈیڑھ سالہ بچی سمیت قتل کیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم ساتھیوں سمیت تھانہ سٹی میں زیر حراست تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close