خانیوال میں قرآن پڑھنے کے لیے جانے والی بچی ظلم کی شکار، ملزم گرفتار

خانیوال (سجاد انور) خانیوال میں قرآن پڑھنے کے لیے جانے والی بچی ظلم کی شکار، ملزم گرفتار۔ حوا کی بیٹی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک چک نمبر 63/10R میں زیادتی سے ناکامی پر درندہ صفت انسان کی 21 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش، بچی کے شور مچانے پر چوری کا الزام لگا کر درخت کے ساتھ

باندھ دیا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا معصوم بچی درندے تنویر کے گھر قرآن مجید پڑھنے جاتی ہے ، انچارج چوکی نواں چوک سب انسپکٹر ملک عون عباس اعوان نے کارروائی کرتے ہوئے تنویر سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان نے اپنا جرم قبول کرلیا ہے، پولیس مزید قانونی کارروائی کر رہی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close