بریکنگ نیوز اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے علاقے میں دہشت گردی، دو پولیس افسران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے علاقے میں دہشت گردی، دو پولیس افسران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید. اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے علاقے چونگی نمبر 26 کے قریب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹیبل سجاد شہید ہو گئے،

حملہ آور واردات کے بعد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے، اسلام آباد پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے، سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں اور حکمت عملی تیار کر کے ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close