کورونا میں بھی پتنگ بازی، فیصل آباد میں پتنگ بازی کے سامان سے بھر رکشہ پکڑا گیا، ملزم حوالات میں بند

فیصل آباد(پی این آئی)چکورونا میں بھی پتنگ بازی، فیصل آباد میں پتنگ بازی کے سامان سے بھر رکشہ پکڑا گیا، ملزم حوالات میں بند۔چوکی انچارج طارق آباد اے ایس آئی رانا نجم الحسن خان نے مشکوک رکشہ روک کر چیکنگ کی تو اس میں سے 250 سے زائد پتنگیں اور 12 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد ہوگئیں جو قبضہ

میں لے کر ملزم کو حوالات میں بند کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں