فیصل آباد میں لڈو اور کبوتروں پر جواء لگانے والے پکڑے گئے، رقم سمیت گرفتار

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد میں لڈو اور کبوتروں پر جواء لگانے والے پکڑے گئے، رقم سمیت گرفتار۔ باہلک کے علاقہ چک نمبر 601گ ب میں کبوتروں جوا کھیلنے والے شیر بہادر، ولی محمد، عثمان، حیدر اور طارق کو رقم سمیت قابو کرلیاگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close