عید پر رنگ رلیاں، چیچہ وطنی میں شراب کی دو چالو بھٹیاں پکڑی گئیں، دو ملزمان زیر حراست

چیچہ وطنی(پی این آئی)عید پر رنگ رلیاں، چیچہ وطنی میں شراب کی دو چالو بھٹیاں پکڑی گئیں، دو ملزمان زیر حراست،پولیس تھانہ بنگلہ اوکانوالہ نے نواحی گاؤں 45 بارہ ایل میں چھاپہ مار کر شراب کشید کرتے ہوئے ملزم بابر علی اور 99 بارہ ایل میں اقبال کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 110 لٹر

شراب اور سامان برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close