دو شادیوں کا نتیجہ، پاک پتن میں پنجاب پولیس کے افسر نے خود کشی کر لی

پاکپتن(پی این آئی)دو شادیوں کا نتیجہ، پاک پتن میں پنجاب پولیس کے افسر نے خود کشی کر لی۔ پنجاب پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق اے ایس آئی اختر نے پاکپتن کے علاقے چک دو کے بی میں مبینہ گھریلو جھگڑے پر خود کشی کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اے ایس آئی اختر نے دو شادیاں کر رکھی تھیں جس کی وجہ سے اس کا گھریلو جھگڑا چل رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close