کوٹ (پی این آئی)کوٹ رادھا کشن سے ڈکیتی مزاحمت پر تاجر کو قتل اور متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے 3 ملزمان گرفتار۔قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن سے پولیس نے ڈکیتی مزاحمت پر تاجر کو قتل کرنے سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان قصور پولیس کے
مطابق ڈکیت گینگ کے گرفتار ملزمان میں بلال عرف بلالی، شہزاد اور جاوید شامل ہیں، ملزمان 2012ء سے اشتہاری تھے۔ملزمان نے لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر موبائل شاپ کے مالک عباس کو بھی قتل کردیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے 16 موبائل فونز، موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں